پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن

Feb 17, 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی کی شرح 29.5 فی صد جبکہ کیروسین آئل اور لائٹ ڈیزل آئل پر جی ایس ٹی کی شرح صفر کر دی گئی ہے۔
جی ایس ٹی

مزیدخبریں