اسلام آ باد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)نےشنل ایکشن پلا ن کے تحت پو لیس، رینجر ز اور انٹیلی جنس اداروں کی ٹےموں نے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے16 مشتبہ افراد کو حراست مےں لے لےا جبکہ 300سے زائد گھروں کی تلاشی بھی لی گئی سرچ آپرےشن تھا نہ سہا لہ کے علا قوں نیا زیاں، آئل ڈپو سہا لہ، پولیس کا لج سہا لہ ، ہمک، جی ٹی روڈ، بحر یہ ٹا ﺅن اور گردو نواح کے علا قہ میں کےا گےا ڈی ایس پی رورل سرکل اشرف شاہ ، ایس ایچ او تھا نہ سہا لہ عبد الغفور اور دیگر افسران ٹےم مےں شامل تھے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ وایمو نیشن ،9پستول،ایک 44بوررائفل ، تین پمپ ایکشن ، چار ڈبل بیر ل ، سات 12بور سنگل بیر ل معہ ایمو نیشن پولیس نے قبضے مےں لے لئےپولےس اور حساس اداروں نے طے کےا ہے کہ جرائم پیشہ عناصراورمشکوک اور مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھنے کی غرض سے روزانہ کی بنیا د پر سر چ آ پر یشن کو جا ر ی ر کھا جا ئے گا تاکہ شہر کا ماحول پرامن اور ساز گار رہے۔
اسلام آبادپولیس رینجرز اور انٹیلی جنس ادروں کا مشترکہ سرچ آپریشن ،16مشتبہ گرفتار
Feb 17, 2017