اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل، کالعدم تنظیموں کو بنکنگ سروس فراہم نہ کی جائے: سٹیٹ بنک

Feb 17, 2017 | 21:47

ویب ڈیسک

 سٹیٹ بنک نے کالعدم تنظیم اور افراد کو بنکنگ سروس فراہم نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ سٹیٹ بنک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہدایات اقوام متحدہ کی قرارداد کی روشنی میں جاری کی گئی ہیں۔ ہدایات کا مقصد دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کا سدباب ہے۔

مزیدخبریں