اسلا م آ با د ( نا مہ نگار)اسلا م آ با د کا لج فا ر گر لز میںگو لڈ ن جو بلی ہفتہ تقر یبا ت کے دوسر ے روز انگر یزی تقر یر ی مقابلہ شعبہ فائن آ ر ٹس کے زیر اہتما م مجسمہ سا زی اور نقا شی کا مقابلہ ہوا جس میںجڑ انو ں شہر وں کے کا لجز کی طا لبات نے بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی ڈا ئر یکٹر نیو ز پا کستا ن بر ا ڈ کا سٹنگ کا ر پو ر یشن جا وید جدون تھے صدار ت پر نسپل کا لج پر وفیسر تسنیم شیر محمد نے کی، منصفین کے فر ائض فہیم بنگش او ر سبینہ احمد نے سر انجا م د یے جبکہ فائن آ ر ٹس مقابلے میں منصفین محمد زیشان یو نس ،رضا علی شاہ اور سلمہٰ منظو ر تھے ۔زیر بحث مو ضو ع پر طا لبا ت نے بھر پو ر طر یقے سے اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کیامز ا حیہ اور سنجید ہ مو ضو عات مذ ا کر ے کا حصہ تھے پہلی پو زیشن نو رالعین دو سر ی پو زیشن مر یم شا ھد کشمیر روڈ کا لج تیسر ی پو زیشن ایمن سید ما ڈ ل کا لج جی ٹین فور جبکہ حو صلہ افزائی کا انعا م صفا ء طا رق میزبان کا لج نے حاصل کیامجسمہ سا زی اور نقا شی کے مقا بلے میں منصفین محمد زیشان یو نس ،رضا علی شا ہ او سلمہٰ منظو ر تھے۔ پو ر ٹر یٹ مکس میڈ یا میں ما ہِ زینب ، عزا انعم جو یر یہ منیر ، نیلم مشتا ق ، خد یجہ اسما عیلی پو ر ٹر یٹ کو لاج میںامبر ین ریا ض امشا عا شق ، عا فیہ شہزا د ، روشان خا ن، جبکہ ر ی سا ہیکل پیپر مجسمہ سازی میں سمن شا ہد ، ایمن مجتبیٰ آ صفہ عا شق ، ماریہ اشفا ق نے با الترتیب اول دوئم سوئم حا صل کیے