ارزگان میں امریکی فضائی حملہ‘ کمانڈر سمیت 6 طالبان ہلاک‘ 4 زخمی

کابل (نیٹ نیوز) افغانستان کے جنوبی صوبے ارزگان کے علاقے ترین کوٹ میں امریکی فضائی حملے میں کمانڈر ملا غازی سمیت 6 طالبان مارے گئے جبکہ 4 زخمی ہوئے گرام آب میں حملے کے باعث طالبان کا خفیہ ٹھکانہ دھماکہ خیز مواد اور دیگر اسلحہ بھی تباہ ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن