سینٹ امیدواروں کی دوہری شہریت،جسٹس شاہد کریم نے سماعت سے معذرت کرلی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کاغذات نامزدگی میں دوہری شہریت اور اثاثے چھپانے والے امیدواران سینٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔ کیس چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے بتایا گیا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت کاغذات نامزدگی کے فارم اے اور بی میں سیاستدانوں کو اثاثے چھپانے کی اجازت دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...