لاہور ( سپورٹس رپور ٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونیوالے دونوں میچز کے 1 ہزار مالیت والے تمام ٹکٹ بک ہو گئے۔پہلے آف مقابلے 20 اور 21 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں ہونگے۔ گزشتہ روز شام 6 بجے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی تھی۔ ایک دن میں تمام ایک ہزار روپے کی قیمت والے تمام ٹکٹس بک ہو گئے۔
پی ایس ایل تھری، لاہور کے میچوں کے ایک ہزار روپے والے تمام ٹکٹ بک ہو گئے
Feb 17, 2018