گردے کی غیر قانونی پیوندکاری، لاہور سے ڈاکٹر سمیت 3 افراد گرفتار

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں گردے کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹر سمیت تین افراد گرفتار کر لئے گئے گرفتار افراد میں ڈاکٹر خالد محمود اور مریض رحمت شامل ہیں۔ ڈاکٹروں نے غیر قانونی طور پر اوکاڑہ کے رحمت علی کا گردہ تبدیل کیا۔ مریض رحمت علی شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ مقدمہ ڈائریکٹر ہیومن آرگنز ٹرانسپلانٹ اتھارٹی عمران احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...