500 طلبہ، فیکلٹی وفد کا ملتان گیریژن کا دورہ، نشانہ بازی، ہتھیاروں کی نمائش دیکھی

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق 500 طلباء اور فیکلٹی ارکان پر مشتمل وفد نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد طلباء کو پاک فوج کی صلاحیتوں سے آگاہ کرنا تھا۔ وفد کے شرکاء نے نشانہ بازی کی اور ہتھیاروں کی نمائش دیکھی۔ طلباء کے وفد نے آگاہی دینے پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن