چاند نظر نہیںآیا،یکم جمادی الثانی کل اتوار کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الثانی کا چاند نظرنہیںآیا لہٰذا یکم جمادی الثانی 1439ء اتوار18فروری کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام سے رویت کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...