سے 56800کا ہوگیا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ)آل سندھ صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونا 30روپے اضافے سے 56800روپے کا ہوگیا ۔ دس گرام سونا 43 روپے بڑھ کر 48642روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 4ڈالر اضافے سے 1358ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
Feb 17, 2018