میکسیکو میں 7.5 شدت کے ہولناک زلزلے سے عمارتیں لرزاٹھیں. تاہم کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں خوفناک زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی جب کہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی۔امدادی ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے شہر کی تمام عمارتیں لرز اٹھیں تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
میکسیکومیں 7.5 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرزاٹھیں،کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
Feb 17, 2018 | 12:37