انتہائ…ضبط

ملتی نہیں ہوں خود سے بھی اب دوستی سے میں
اُس نے کہا تو رو پڑی، نہیں خاموشی سے میں
اُٹھتی نہیں ہوں بزمِ جاں دل کی لگی سے میں
گزری نہیں ہوں اب تلک اپنی گلی سے میں

ای پیپر دی نیشن