کنگسٹن کالج میں سالانہ کانفرنس کا انعقاد

Feb 17, 2019

لاہور (پ ر) پانویں سالانہ کا کنگسٹن کالج لاہور میں انعقاد کیا جس میں سو سے زائد اساتذہ اور ماہرین تعلیم نے حصہ لیا کانفرنس کا مصد ان اہم عوامل کو اجاگر کرنا تھا جو سکولوں میں تعلیم اور تربیت کے دوران نظر انداز ہو جاتے ہیں کانفرنس کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ اساتذہ اور ماہرین تعلیم ملکر مختلف اور تخلیقی انداز میں سکولوں میں بچوں کیلئے مختلف انداز میں کام کریں اور اپنے تعلیمی اداروں کو بیرونی سطح پر نمایاں انداز میں اجاگر کریں کانفرنس میں ماہرین تعلیم ٹینا حمید، ڈاکٹر رخسانہ ضیاء ڈاکٹر فریحہ ظفر، ولید اقبال، عتیق احمد، نائلہ فرح کی ریجنل منیجر عفت احمر اور دیگر ماہرین نے مختلف ورکشاپس میں اساتذہ کو نئی تحقیقاتی اور جدید ٹیکنالوجی کو سکولوں میں استعمال کرنے سے متعارف کروایا۔

مزیدخبریں