لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز پر گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی۔ وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی سٹیشنز اب مسلسل کھلے رہیں گے۔
وفاقی سمیت پنجاب بھر میں سی این جی کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی: چیئرمین غیاث پراچہ
Feb 17, 2020