ریاض (اے پی پی)سعودی سٹینڈرڈ اتھارٹی نے موٹر سائیکل اور آٹو رکشا کی درآمد کے لیے نیا لائحہ عمل جاری کردیا ہے۔سعودی سٹینڈرڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری لائحہ عمل میں کہا گیا ایسی تین پہیوں والی گاڑی اورسیکنڈ ہینڈ میشن جس کے سیلنڈرکی قوت 125 سی سی سے کم ہو انہیں مملکت میں درآمد نہیں کیاجاسکتا۔