نوول کرونا وائرس کی وبا کے مرکز صوبہ ہوبے میں 1 ہزار 9 سو 33نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ وائرس سے مزید 100 افراد ہلاک ہو ئے۔تا زہ تر ین رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ میں مریضوں کی تعداد 58 ہزار 1 سو 82 تک پہنچ گئی ہے۔
چین، ہوبے میں کرونا وائرس کے مزید1 ہزار 9 سو 33کیسز سامنے آگئے
Feb 17, 2020 | 14:55