وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہےـ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے ـ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائیاں پرعزم قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں ـ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کی عظیم قرنیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے ـانہوں نے کہا کہ قوم دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم اور یکسو ہے ـ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار
Feb 17, 2020 | 22:31