اوورسیزپاکستانیوںکو اہمیت دی جائے چیئرمین پاک یورپ فرینڈشپ فیڈریشن 

لاہور(نیوزرپورٹر)پاک یورپ فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوسر نے کہا ہے کہ و زیراعظم نے  تحفظ دینے کی یقین دہانی کرائی لیکن عملی طورپرہم مافیاکے رحم و کرم پرہیں، حکومت سے اپیل ہے کہ اوورسیزپاکستانیوںکی اہمیت کو سمجھا جائے اور  تحفظات کو دورکیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور پریس  کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں کیا۔ صدر ارشد انصاری اور سیکرٹری زاہد چوہدری نے معزز مہمان کوکلب آمد پر خوش آمدید کہا۔

ای پیپر دی نیشن