بنگلہ دیش: امریکی بلاگر کے قتل  کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت

ڈھاکا (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کی عدالت نے 6 سال قبل مذہب پر تنقید کرنے والے امریکی بلاگر کو قتل کرنے کے جرم میں دہشتگرد تنظیم داعش کے 5 ارکان کو سزائے موت سنا دی۔ 

ای پیپر دی نیشن