لاہور (اپنے نامہ نگار سے) توہین آمیز خاکوں کی اشاعت/فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی حکومت، وزارت مذہبی امور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا جائے۔
توہین آمیز خاکوں کی اشاعت‘ فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
Feb 17, 2021