لاہور(نمائندہ سپورٹس) سوار محمد حسین شہید نشان حیدر ٹینس ٹورنامنٹ آئندہ ہفتے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں سینئر اور جونیئر کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں۔ 1971کی جنگ میں سوار محمد حسین نے ظفر وال شکرگڑھ سیکٹر میں تن تنہا 16 بھارتی ٹینک تباہ کئے۔
سوار محمد حسین شہید نشان حیدر ٹینس ٹورنامنٹ آئندہ ہفتے شروع ہو گا
Feb 17, 2021