خراب کارکردگی پر ابو  ڈانٹتے ہیں : اعظم خان

لاہور(نمائندہ سپورٹس )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرکٹر اعظم خان نے کہاہے کہ  قومی ٹیم کیلئے  وزن 140 سے کم کرکے 108 کلو گرام پر لے کر آیا ہوں ۔ کوشش ہے مزید وزن کم کروں ، تینوں فارمیٹس کھیلنے کیلئے فٹنس کافی ضروری ہے۔ خراب بیٹنگ پر ابو سے ڈانٹ پڑتی رہتی ہیں،  والد کو  بہت امیدیں ہیں کوشش کرتا ہوں ان کو مایوس نہ کروں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...