چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کے ویمن ایمبیسڈر پروگرام ’’روشنی باجی‘‘ کا افتتاح کر دیا

Feb 17, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کے ویمن ایمبیسڈر پروگرام ’’روشنی باجی‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ کے الیکٹرک نے کہا کہ روشنی باجی اپنی نوعیت کی پہلی آگاہی مہم ہے۔ روشنی باجی آگاہی مہم میں منتخب خواتین سیفٹی ایمبیسڈر ہوں گی۔ 

مزیدخبریں