شہرسلطان (نامہ نگار)شہرسلطان کے کاشتکار راناعبدالغفارنے کہا کہ چندروزقبل فالسہ کی فصل سے جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے نامورکمپنی کی شاپ سے دوائی لینے گیاتودکاندارنے نامورکمپنی کی بجائے لوکل کمپنی کی دونمبر جعلی دوائی تھمادی جومیں نے اپنی فصل میں اسپرے کردی اسپرے کیئے ہوئے اٹھارہ روز گزرگئے تاحال کوئی رزلٹ نہ مل سکاحکام نوٹس لیں۔