لاہور(نمائندہ سپورٹس ) اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں ٹیم پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔پشاور زلمی کے جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر ماہرہ خان کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔
ماہرہ خان تیسری بار پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
Feb 17, 2021