برائیڈل فیشن ویک میں  علی ذیشان کے ملبوسات کو سراہا گیا 

لاہور  (نوائے وقت رپورٹ)  لاہور میں برائیڈل فیشن ویک میں  برائیڈل کوچیور یعنی عروسی لباسوں کو پیش کیا گیا۔علی ذیشان نے عروسی لباس کے علاوہ بھی ملبوسات پیش کیے۔ برائیڈل کوچیور (عروسی لباس) کے فیشن ویک کے پہلے ہی دن علی ذیشان برانڈ کی جانب سے نئے تیار کردہ لباس ’نمائش‘ کو پیش کیا گیا فیشن ویک میں ’جہیز خوری‘ کی حوصلہ شکنی بھی کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن