عون عباس بپی کو سینٹ ٹکٹ دے کر وزیرِ اعظم عمران خان نے دل جیت لیے, ایم پی اے میاں طارق عبداللہ 

بستی ملوک (نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے میاں طارق عبداللہ نے کارنر میٹینگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عون عباس بپی ایماندار کارکن ہیں وزیرِ اعظم کے اس عمل سے ثابت ہو گیا ہے کہ وہ ایک با اصول اور مدبر سیاستدان ہیں انھوں نے بطور چیئرمین بیت المل جس دیانت داری کے ساتھ مستحق افراد تک امداد پہنچائی وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ ایم پی اے ملک سلیم اختر لابر ایم پی اے سردار قاسم خان لنگائ‘  مہر حسنین رضا اور مہر ذیشان سہارن بھی ماجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن