یوایم ٹی کا اکیسواں  کانووکیشن 2022ء کل ہوگا

لاہور ( سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کا اکیسواں سالانہ کانووکیشن کل 18 فروری بروز جمعہ کو  ہوگا۔ تقریب میںگورنر پنجاب چوہدی محمد سرور یو ایم ٹی گریجوایٹس میں ڈگریاں ،گولڈ میڈلز اور آوارڈز تقسیم کریں گے۔ دوران تقریب کرونا ایس او پیز کا باقائدگی سے خیال رکھا جا ئیگا۔ کانوکیشن کی تقریب کا آغاز یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈٹیکنالوجی کے گرائونڈ میں صبح00:10 بجے ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن