ڈاکٹر شاہد محمود کو رکن یورپی پارلیمنٹ کی وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمشن بننے پر مبارکباد

Feb 17, 2022

لاہور(نیوز رپورٹر) وائس چیئر پرسن او پی سی پنجاب ڈاکٹر شاہد محمود سے ملک امجد بشیر رکن یورپی پارلیمنٹ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کو وائس چیئرپرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمشن بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے وائس چیئرپرسن ڈاکٹر شاہد محمود کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ماضی کی خدمات کو سراہا اور ان کے اعزاز میں یورپین ارکان پارلیمنٹ، کنزرویٹو پارٹی ممبرز اور اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ایک عشائیہ کی دعوت دی۔

مزیدخبریں