جیا موسیٰ میں قتل ماں ‘بیٹی کی نعشیں ورثاء کے حوالے 

لاہور(نامہ نگار) شاہدرہ پولیس نے جیاموسی کے قریب قتل ہونے والی ماں بشری او بیٹی ثناء کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہیں جبکہ پولیس تاحال اس واقعہ میں ملوث کسی ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن