دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازارکاسالانہ جلسہ تقسیم اسناد آج ہوگا

Feb 17, 2022

ٹیکسلا+راولپنڈی(نمائندہ نوائے وقت) دارلعلوم تعلیم القرآن راجہ بازارکے ناظم مولانا گوہر رحمن کے مطابق دارلعلوم کاسالانہ جلسہ تقسیم اسنادوختم بخاری شریف آج بروزجمعرات 17فروری کودارلعلوم کی مسجدکے مرکزی ھال میںجانشین شیخ القرآن مولانااشرف علی کی زیرصدارت منعقد ہو رہا ہے،جس میں سینکڑوںفضلاء کرام،حفاظ اورقراء کے سروںپردستارفضیلت سجائی جائے گی، جلسہ عام توحیدوسنتؐکانفرنس کے اجتماع سے مرکزی خطیب علامہ عطاء اللہ بندیالوی آف سرگودھا ، مولانا امجد خان آف لاہور،ایم پی اے مولانامحمدالیاس چنیوٹی ، مولاناشفاء اللہ شاہ بخاری گجرات، مولانامفتی جمیل احمدسکھر،خطاب کرینگے،جبکہ کانفرنس کی آخری نشست کے اجتماع سے کراچی کے نامورخطیب علامہ اورنگزیب

مزیدخبریں