عوامی شکایات پر رورل ہیلتھ سنٹر  خان گڑھ کی ای سی جی مشین فنگشنل

خان گڑھ(نمائندہ خصوصی)رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں عوامی نشاندہی پر خبروں کی اشاعت کے بعد سیکشن آفیسر ہیلتھ ساؤتھ پنجاب شہزاد خان کی سخت ہدایات پر ای سی جی  مشین کو ایک دن میں ہی چالو کردیا گیا ہے  ای سی جی مشین ایک ماہ قبل اچانک بند کردی گئی تھی جس پر عوامی حلقوں اور مریضوں نے احتجاج کیا۔

ای پیپر دی نیشن