آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس‘ لیگی رہنما برجیس طاہر کی عبوری ضمانت منظور 


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لیگی رہنما برجیس طاہر کی عبوری درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے نیب کو برجیس طاہر کو یکم مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا اور نیب حکام سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...