منی لا نڈ رنگ ریفرنس‘ شہباز شریف کے شریک ملزم کی ضمانت منظور 


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے شریک ملزم علی احمد خان کی درخواست پر ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ایک ایک کروڑ کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ درخواست گزار نے مئوقف اختیار کی کہ منی لانڈرنگ کیس بدنیتی پر مبنی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...