سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک آصف ہاشمی ایک اور مقدمہ میں گرفتار 


لاہور (نیوز رپورٹر) ایف آئی اے لاہور نے متروکہ وقف املاک کے سابق چیئرمین آصف اختر ہاشمی کو ایک اور کیس پر گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف اختر ہاشمی پر سرکاری زمین کی خورد برد کا کیس تھا جبکہ ان کے خلاف 5 سے زائد کیسز چل رہے ہیں۔ ان پر  گجرات سٹی میں 2012ء میں  135 ملین مالیت کی اراضی کی خرید و فروخت میں گھپلے کیے۔ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے زمین کو لیز کرنے کا الزام ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...