آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک اورسرد رہے گا

Feb 17, 2022 | 19:50

ویب ڈیسک

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک اورسرد رہے گا۔تاہم پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں، گلگت بلتستان اورکشمیر میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور بارہکراچی سولہپشاور نوکوئٹہ صفرگلگت اورمری تیناورمظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر ، Leh،اننت ناگ اور شوپیاں میں مطلع ابرآلود،ہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔

مزیدخبریں