وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے ضابطہ فوجداری میں متعارف کرائی گئی اصلاحات ملک میں عدالتی نظام کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہونگی۔آج (جمعرات)اسلام آباد میں کانفرنس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے خواتین کے وراثتی حقوق یقینی بنانے اور ان کے نفاذ کے لئے بھی ترامیم متعارف کرائی ہیں جو پاکستان میں خواتین کوبااختیار بنانے کے لئے ضروری ہیں۔
ضابطہ فوجداری اصلاحات سے عدالتی نظام میں بہتری ہوگی. فروغ نسیم
Feb 17, 2022 | 23:16