لاہور (کامرس رپورٹر) منی بجٹ اور پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔ شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے کے ریکارڈ اضافے سے 609روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے 406روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے 268روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔