پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں: سپیکر کا صدر کو خط  


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھا ہے۔ سپیکر نے صدر مملکت سے انتخابات کی تاریخ طے کرنے کی استدعا کی ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ بطور صدر مملکت آپ نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے۔ بطور صدر پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں، خط کی نقول چیف الیکشن کمشنر اور گورنر پنجاب کو بجھوا دی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...