اسلام آباد (این این آئی) رواں سال سرکاری حج سکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے بھی زائد ہونے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے حج پالیسی 2023ء کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے۔ رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ رواں سال 65 سال سے زائد عمر کے شہری بھی حج کر سکیں گے۔
سرکاری حج سکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے تجاوز کرنے کا امکان
Feb 17, 2023