فیروزوالہ( نامہ نگار)سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شاہدرہ فلائی اوور ، متبادل روٹ پلان ٹریفک پولیس نے شاہدرہ فلائی اوور کی تعمیر کے دوران متبادل روٹ پلان جاری کردیا، تعمیر کے دوران بیگم کوٹ چوک، کالا شاہ کاکو سے تمام ہیوی وہیکلز کی ڈائیورشن ہوگی شیخوپورہ، فیصل آباد سے آنے والی تمام ٹریفک براستہ سگیاں لاہور میں داخل ہوسکے گی،کالا شاہ کاکو، کالا خطائی سے تمام ٹریفک ہیوی، سلومونگ اور کمرشل گاڑیاں براستہ ایسٹرن بائی پاس/ موٹروے داخل ہوسکیں گیں رکشہ، موٹرسائیکل اور چھوٹی وہیکلز معمول کے مطابق رواں دواں رہیں گیں کنٹریکٹرز کے مطابق فلائی اوور کی تعمیر کو 10 ماہ سے زائد کا وقت درکا ہوگامتبادل روٹس 03 شفٹوں میں اضافی وارڈنز تعینات کردیئے گئے۔