میاں اشرف کے اعزاز میں ایلیمنٹری سکول سعید نگر میں الوداعی تقریب 


صفدرآباد (نامہ نگار ) میاں اشرف اپنی تدریسی خدمات سرانجام دیکر ریٹائرڈ ہو گئے ۔ میاں اشرف کے اعزاز میں ایلیمنٹری سکول سعید نگر میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں ڈپٹی ایجوکیشن افسر سید سبطین مظہر ، رانا جمشید علی خاں ، مقصود علی مغل، محمد سلیم اختر،قاری غلام عباس ، عبدالغفارقاسم ،سید وقاص حیدر،محمد ثمران ،محمد نواز ، ماسٹرمحمد یوسف  نے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...