صفدرآباد (نامہ نگار ) میاں اشرف اپنی تدریسی خدمات سرانجام دیکر ریٹائرڈ ہو گئے ۔ میاں اشرف کے اعزاز میں ایلیمنٹری سکول سعید نگر میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں ڈپٹی ایجوکیشن افسر سید سبطین مظہر ، رانا جمشید علی خاں ، مقصود علی مغل، محمد سلیم اختر،قاری غلام عباس ، عبدالغفارقاسم ،سید وقاص حیدر،محمد ثمران ،محمد نواز ، ماسٹرمحمد یوسف نے شرکت کی ۔
میاں اشرف کے اعزاز میں ایلیمنٹری سکول سعید نگر میں الوداعی تقریب
Feb 17, 2023