iایم این اے رانا اسحاق کی چک نمبر 18 آمد پر دیہاتیوں نے بھرپور استقبال کیا

چونیاں(نمائندہ نوائے وقت)ایم این اے رانا اسحاق خان کی چک نمبر 18 میں آمد المعروف سید بابا امن شاہ‘ سید علی عباس‘ سید غلام عباس‘ چوہدری  حسین کھوکھر‘ سردار عزیر ایڈووکیٹ‘ چوہدری طارق محمود سمیت ہزاروں افراد نے بھرپور استقبال کیا سابق ممبر ضلع کونسل سید اختر عباس المعروف سید بابا امن شاہ نے اپنے پورے خاندان اور گاؤں کے ہمراہ ایم این اے رانا محمد اسحاق خان کی حمایت کا اعلان کر دیا رانا اسحاق خان نے جلسہ سے خطاب کرتے کہا کہ گاؤں میں سوئی گیس‘ دو ایکڑ کا ہسپتال‘ کارپیٹر روڈ‘ ہائی سکول اور چک نمبر 18 کو مثالی ویلج بنائینگے ۔

ای پیپر دی نیشن