ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری.

Feb 17, 2023 | 12:51

کاروبای ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 262 روپے 25 پیسے پر آ گیا ہے۔رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 7 روپے سے زائد کمی ہوئی ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 264 روپے 37 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

مزیدخبریں