وزیراعظم شہباز شریف نے جسٹس (ر) ملک محمد قیوم کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے جسٹس (ر) ملک قیوم کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم قانون کے شعبے میں ممتاز مقام رکھتے تھے۔میاں شہباز شریف نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے۔
وزیراعظم کا جسٹس (ر) ملک قیوم کے انتقال پر اظہار افسوس
Feb 17, 2023 | 13:16