سیاست کےمیدان میں بڑی ہلچل،آصف زرداری نےپیپلزپارٹی کےبلوچستان سےمنتخب ارکان کواسلام آبادطلب کرلیا۔تفصیلات کےمطابق حکومت سازی کامعاملہ،سابق صدرآصف زرداری نےپیپلزپارٹی کااجلاس اسلام آبادمیں طلب کرلیا۔اجلاس میں بلوچستان حکومت کی کےبارےمیں اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ذرائع کےمطابق بلوچستان کے نومنتخب اراکین آج آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے اسلام آباد پہنچیں گے۔سابق صدر نے آج کوئٹہ کا دورہ بھی منسوخ کردیا۔
آصف زردار ی نےبلوچستان کےمنتخب ارکان کواسلام آبادطلب کرلیا
Feb 17, 2024 | 13:44