پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سلمان اکرم راجہ جیل روڈ پر الیکشن میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کررہے تھے ۔پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو منتشر کردیااور بعد ازاں جب سلمان اکرم راجہ پہنچے تو پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ گرفتار
Feb 17, 2024 | 15:14