شديد دھند کے باعث پنڈی بھٹياں سے فيصل آباد تک موٹروے کو عام ٹريفک کے لئے بند کرديا گيا۔

Jan 17, 2012 | 11:01

سفیر یاؤ جنگ
موٹروے پوليس کے مطابق رات گئے دھند کی شدت ميں اضافہ ہوگيا جس کی وجہ سے پنڈی بھٹياں سے فيصل آباد تک حدنگاہ صفرہوگئی اورموٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا.موٹر وے پولیس نے ڈرائیور حضرات کو غیر ضروری سفر اور دوران سفر فوگ لائٹس کے استعمال اور احتیاط کی ہدایت کی ہے۔
مزیدخبریں